CBSE Class 10 Urdu A Syllabus 2026-27

CBSE Class 10 2026-27 Syllabus

The CBSE Class 10 Urdu A Syllabus for 2026-27, covering Subject Code 003, is divided into four sections: Reading and Comprehension, Writing Skill, Grammar, and Literature. The Reading and Comprehension section includes unseen and seen passages (prose and poetry) with various question types. The Writing Skill section focuses on essay writing on given topics (250-300 words), application/letter writing, and notes on prose and poetry lessons from the textbook 'Naway Urdu' and supplementary book 'Guzar-e-Urdu'. Grammar covers verbs, figures of speech, idioms, proverbs, punctuation, and poetic terms. The Literature section involves short answers from prose and poetry sections of the textbook and supplementary book, and notes on literary genres. Specific lessons are excluded from the syllabus.

Quick info

BoardCBSE
Class10
SubjectUrdu A
Session2026-27
LanguageEnglish
TypeSyllabus

Syllabus PDF preview

Read page by page below. PDF is streamed from the official NCERT website — no download button on this page.

Loading document …
Page of
Loading page …

Full document text

URDU COURSE A SUBJECT CODE:003 CLASS X (2026-27)

اردو

ونت: 3 گھنٹے

كل نمبر:80

20 حصه (الف) :عبارت فبمي اورشعرفبي (Reading and Comprehension)

? دوغیردرسی اقتباسات (Unseen Passages) (ایک نثری اورایک شعری) دیے جائیں گے۔ دونوں اقتباسات یا پنج یا پنج نمبر کے ہوں گے۔نثری اقتباس 100 سے 150 الفاظ پرمشتمل ہوگا اور شعری اقتباس میں دو بند/یانچ اشعار دیے جائیں گے۔ ہر ا قتباس میں عبارت فہمی اور شعرفہمی ہے متعلق ایک جواب والا ایک سوال ، ایک جملہ پرمشتمل جواب والے دوسوال اور متبادل جواب والے دوسوال دیے جائیں گے۔ (1X5+1X5=10) ? دودرسی اقتباسات (Seen Passages) (ایک نثری اورایک شعری) دیے جائیں گے۔ دونوں اقتباسات یا نجج یا نجج نمبر کے ہوں گے۔نثریا قتباس100 سے 150 الفاظ بیمشتمل ہوگا اور شعری اقتباس میں دوبند/یا نچ اشعار دیے جائیں گے۔ ہرا قتباس میں عبارت فہمی اورشعرفہمی سےمتعلق ایک جواب والا ایک سوال ،ایک جملہ پرمشتمل جواب والے دوسوال اورمتبادل جواب والے دوسوال

دیے جانیں گے۔ (1X5+1X5=10) 25 حصه(ب): تحریی مهارت (Writing Skill)

مضمون نگاری: 10 ? 250 سے 300 الفاظ بر شتمل مضمون ککھوا یا جائے گا جومندرجہ ذیل عنوا نات کے تحت دیا جاسکتا ہے۔ بےروز گاری، آلودگی: ایک تنگین مسکه، ذرائع ابلاغ، برهتی ہوئی آبادی کے مسائل اوران کاحل، قومی اتحاد ملک کی ضرورت، گلوبل وارمنگ:ایک خطرہ، دہشت گردی ملک کی سالمیت کے لیےخطرہ وغیرہ

(اساتذ ہاسی طرح کا کوئی اورعنوان بھی تجویز کر سکتے ہیں) 04 درخواست رخطوط نگاری:

? درخواست: شكايت نامه، دعوت نامه، احازت نامه

? خط: ذاتی، کاروباری

(اساتذ ہاسی طرح کا کوئی اورعنوان بھی تجویز کر سکتے ہیں)

11 درسی کتاب کے اسباق سے متعلق نوٹ:

? درسی کتاب میں دیے گئے نثری اسباق کا خلاصہ،مرکزی خیال، مقاصد، پیغام،مصنفین (راجندرسنگھ بیدی،سید عابدحسین،مولوی عبدالحق) کے <math>(4X1=4)</math> حالات زندگی ،طرزتح رہے،کہانی کے کر داروغیرہ میں سے دوعنوان دے کرکسی ایک پر 100 الفاظ میں نوٹ کھوایا جائے گا۔ ? درسی کتاب میں دیے گئے شعری اسباق کا خلاصہ، مرکزی خیال، مقاصد، پیغام، شعرا (ﷺ محمد ابراہیم ذوق ، فآنی بدایونی، محمد اقبال ) کے حالات <math>(3X1=3)</math> زندگی وغیرہ میں سے دوعنوان دے کرکسی ایک پر 100 الفاظ میں نوٹ کھوایا جائے گا۔

معاون دری کتاب کے اسباق سے متعلق نوٹ:۔

? معاون درسی کتاب میں دیے گئے شعری اسباق کا خلاصہ، مرکز ی خیال، مقاصد، پیغام، شاعر کے حالات زندگی وغیرہ میں سے دوعنوان <math>(4X1=4)</math> دے کرکسی ایک پر 100 الفاظ میں نوٹ کھوایا جائے گا۔

20 حصه (ج) عملی قواعد (Grammar)

05 فعل اورفعل كي اقسام:

? فعل لازم، فعل متعدى، فعل مركب، فعل ناقص، فعل معروف، فعل مجهول، فعل ماضى، فعل حال، فعل مستقبل 05 علم بيان اورعلم بديع:

? تشبیه (تشبیه مفرد، تشبیه مرکب)، استعاره، کنابه، صنعت تضاد، حسن تعلیل، تلمیح 05 محاور ہے، ضرب الامثال اور کہات:

? تعریف،معانی، جملے میں استعال

02 رموز واوقاف:

? ختمه، سكته، رابطه، سواليه، فجائيه

03 شعرى اصطلاحات:

? مصرع، شعر، بند، قافیه، ردیف، مقطع، مطلع، حسن مطلع 15 حصہ (د) :ادب (Literature)

<math>(2X2=4)</math>

04 نثري حصه:۔

? درسی کتاب میں دیے گئے سوالات کے مختصر جواب کھھوائے جائیں گے۔ بیسوال اقدار پر بھی مبنی ہوسکتے ہیں ۔نمبرات کی نقسیم درج ذیل ? ہوگی۔

دودونمبر کے دوسوال

04 شعری حصہ:۔

? درسی کتاب میں دیے گئے سوالات کے مختصر جواب کھوائے جائیں گے۔ یہ سوال اقدار پر بھی مبنی ہوسکتے ہیں۔نمبرات کی تقسیم درج ذیل ہوگی۔

<math>(2X2=4)</math> دودونمبر کے دوسوال

? معاون درسی کتاب میں دیے گئے سوالات کے مختصر جواب کھوائے جائیں گے۔ بیسوال اقدار بربھی مبنی ہوسکتے ہیں۔نمبرات کی تقسیم درج ذیل ہوگی۔

<math>(2X2=4)</math> دودونمبر کے دوسوال

03 اصناف:

? افسانه، سوائح، غزل، نظم، ڈراما، آپ بیتی

(تین اصناف دے کرکسی ایک پرنوٹ کھوایا جائے گا۔) نصاب:

درسی کتاب:

"نوائے اردو" (دسویں جماعت کے لیے اردوکی درسی کتاب) نوك: مندرجه ذيل اسباق نصاب سے خارج بين:

  • (۱) چوری اوراس کا کفّاره (آپ بیتی)

(۲) چکبست لکھنوی (مضمون)آل احمد سرور

(۳) اشتہار ضرورت نہیں ہے کے ابن انشا

  • (۴) آندهی (نظم) کیفی اعظمی (۵) رباعی فراق معاون درسی کتاب: ’’گزارِاردو‘‘(دسویں جماعت کے لیےمعاون درسی کتاب) نوك: مندرجه ذيل اسباق نصاب عضارج بين: (۱) شخی (افسانه)
  • (٢) من كاطوطا (افسانه)
  • (۳) دوشاله (افسانه)
  • (۴) مرزاچپاتی (خاکه

"اردوقواعداورانشاء "(ثانوی اوراعلی ثانوی درجات کے لیے)

Frequently asked questions

What are the main sections of the CBSE Class 10 Urdu A syllabus for 2026-27?

The syllabus is divided into four main sections: Reading and Comprehension, Writing Skill, Grammar, and Literature.

What is the total marks and duration for the Class 10 Urdu A exam?

The total marks for the exam are 80, and the duration is 3 hours.

What is the prescribed textbook for CBSE Class 10 Urdu A?

The prescribed textbook for CBSE Class 10 Urdu A is 'Naway Urdu'.

What types of writing skills are assessed in the syllabus?

The syllabus assesses essay writing, application/letter writing, and notes on literary lessons.

Which topics are covered under Grammar?

Grammar topics include verbs and their types, figures of speech, idioms, proverbs, punctuation, and poetic terms.

Are there any specific lessons excluded from the syllabus?

Yes, several lessons from 'Naway Urdu' and 'Guzar-e-Urdu' are excluded from the syllabus for the 2026-27 session.

How are marks distributed across the sections?

Reading and Comprehension is allocated 20 marks, Writing Skill 25 marks, Grammar 20 marks, and Literature 15 marks.

CBSE Class 10 Urdu A syllabus 2026-27. Last updated 10 Aug 2026.